پشاور : سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم دم توڑ گیا، شہید بچوں کی تعداد ایک سو تینتیس ہوگئی۔
آرمی پبلک اسکول پشاورمیں فائرنگ کا زخمی تیرہ سالہ عدنان سی ایم ایچ میں زیرعلاج تھا، عدنان کی شہادت کے بعد سانحہ پشاور کے شہید طلبا کی تعداد ایک سو تینتیس تک جاپہنچی۔ اسپتال میں زیرعلاج کئی طالب علموں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
Leave a Reply