کوٹ لکھپت جیل میں قید دہشت گردوں کی آج دی جانے والی پھانسی ناگزیر وجوہات کی بنا پر موخر کر دی گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید سزائے موت کے چاروں مجرم آرمی کیمپ ،حساس اداروں اور آرمی دفاتر پر حملے میں ملوث ہیں ان کو آج دی جانے والی پھانسی موخر کر دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق چاروں دہشت گردوں کواب پیر یا منگل کو پھانسی دی جائے گی۔
Leave a Reply