دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تمام پاکستانی ایک ہیں: ممنون حسین

 

صدر ممنون حسین نے اسلام آباد میں مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ حضرت عیسیٰ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ آفاقی تعلیمات پر عمل ہے۔ انہوں نے مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان عدم اعتماد اور غلط فہمیوں کو دورکرنے کے لئے موثر اقدامات پر زور دیا۔ صدر نے کہا کہ مسیحی برداری کرسمس تقریبات میں سانحہ پشاور کے شہداء کو اپنی دعا میں یاد رکھیں۔ صدر نے مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی مبارکباد بھی دی۔ – 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.