Breaking News

شہزادٹاؤن،رینجرزاورحساس اداروں کاسرچ آپریشن،افغان دہشتگرد گرفتار

 

اسلام آباد   :   رینجرز اور حساس اداروں نے شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران افغان دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد کے  قبضے سے نقشے، اسکولوں کی تصاویر اور تحریری مواد بھی برآمد ہوا۔

اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے افغان دہشت گرد گرفتار کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد کے قبضے سے نقشے، اسکولوں کی تصاویر اور تحریری مواد برآمد کیا گیا ہے، مبینہ دہشت گرد سے این جی او کا کارڈ، مہر اور لیٹر پیڈ بھی برآمد ہوئے۔ دوسری جانب مہربان ٹاؤن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے  وزیرستان سے تعلق رکھنے والے آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved