Breaking News

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم سرد

 

 

کراچی  :   شہر قائد میں علی الصبح بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔

 

کراچی کے مختلف علاقوں آئی آئی چند ریگر روڈ، صدر، شارع فیصل، کورنگی، مائی کولاچی روڈ، ناظم آباد، نارتھ کراچی سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جب کہ بارش کے سبب سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے لوگوں کی آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ بارش کے سبب سڑکوں پر پھسلن ہوگئی۔ بارش کے باعث مختلف سڑکوں کو جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved