اسلام آباد : وزیراعظم دہشت گردی کیخلاف نئی قومی پالیسی کا اعلان کچھ دیر بعد کرینگے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس میں انسداد دہشت گردی کیلئے نئی قومی پالیسی پر اتفاق رائے ہوگیا۔
آرمی کے تحت خصوصی ٹریبونلز اور مدارس کے نظام میں اصلاحات لانے پر عسکری و سیاسی قیادت متفق ہوگئی۔ وزیراعظم نواز شریف قوم سے خطاب میں انسداد دہشت گردی کی نئی قومی پالیسی کا اعلان کریں گے۔
Leave a Reply