برسلز : یورپی یونین نے پاکستان میں پھانسیوں کی سزا پر عمل درآمد پر ایک بار پھر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔
یورپی یونین کی جانب سے جاری پریس ریلز کے مطابق پورپی یونین نے اس حوالے سے مؤقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے سزائے موت کوئی بہترعلاج نہیں، اس پر فوری پابندی لگائی جائے،یورپی یونین کوحکومت پاکستان کےفیصلےپرمایوسی ہوئی۔
یورپی یونین کی جانب سے مزید کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، تاہم پھانسیوں کے فیصلے پرعمل درآمد پر شدید تحفظات ہیں۔
Leave a Reply