Breaking News

دہشتگردی کیخلاف جنگ،قیادت وزیراعظم نے سنبھال لی

 

اسلام آباد    :   ملک کي سياسي و عسکري قيادت نے دہشت گردي کے خلاف جنگ ميں تمام وسائل بروئے کار لانے پر اتفاق کيا ہے، وزیراعظم نوازشریف کہتے ہيں کہ اس جنگ کی قيادت وہ بذات خود کريں گے۔

وفاقی وزراء اور عسکری قیادت کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ وہ عوام اور ملک کے لئے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑیں گے، اس جنگ کی قیادت وہ خود کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ چاہے کچھ بھی ہو دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ اجلاس ميں وزيراعظم نوازشريف کے علاوہ اسحاق ڈار ، آرمي چيف جنرل راحيل شريف اور ڈي جي آئي ايس آئي نے بھي شرکت کي۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved