رحیم یارخان میں پولیس کا غیرملکیوں کے خلاف سرچ آپریشن ، 9 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ۔ سانحہ پشاور کے بعد ضلع رحیم یارخان میں سیکورٹی کو سخت کرتے ہوئے غیر ملکیوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے ، پولیس نے رحیم یارخان کے نواحی علاقہ نورے والی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے نو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ، پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد سے تفتیش جاری ہے اور ان سے ملنے والی معلومات سے مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ 

Leave a Reply