Breaking News

پشاور میں آج ایک روزہ پولیو مہم چلائی جا رہی ہے

 

پشاور میں ایک روزہ پولیو مہم آج چلائی جارہی ہے ۔ ایک روزہ پولیو مہم آج پشاور میں چلائی جارہی ہے جس میں سات لاکھ چون ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے اس مہم کیلئے سات ہزار سے زائد پولیس اہلکار سیکورٹی کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں تعینات کردئیے گئے ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ نے بچوں کو پولیو مہم کے دوران شہر میں موٹر سائیکل چلانے پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی ہے اور دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ۔ محکمہ صحت نے پولیو کیلئے چار ہزارسے زائد ٹیمیں تشکیل دی ہے ۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved