دبئی سے عزیز بلوچ کی حوالگی، کراچی پولیس نے کمیٹی کو حتمی شکل دیدی

 

کراچی : لياری گينگ وار کے سرغنہ عزير بلوچ کی دبئی سے پاکستان حوالگی کیلئے کراچی پوليس نے کميٹی کو حتمی شکل دے دی۔

کالعدم پيپلز امن کميٹٰی کے سربراہ عزير بلوچ کی دبئی سے پاکستان منتقلی کیلئے کراچی پوليس نے انتظامات شروع کردیئے ہیں، اس سلسلے میں ايس ايس پی رينک کے افسر کی سربراہی ميں کميٹی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

پوليس ذرائع کے مطابق عزير بلوچ کی حوالگی کے معاملے پر ايف آئی اے انٹر پول سے رابطہ کرے گی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.