سانحہ پشاور : سول سوسائٹی کا سال کا آخری دن یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان

 

پشاور : سول سوسائٹی نے سانحہ پشاور کے سوگ میں سال کا آخری دن یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا، 31 دسمبر کو شہر میں ہڑتال ہوگی۔

پشاور پریس کلب میں سول سوسائٹی کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ 2014ء سانحہ پشاور جیسا دکھ دیکر رخصت ہورہا ہے، اس لئے سال کا آخری دن یوم سیاہ کے طور پر منايا جائے گا۔

پشاور شہر میں تاجر تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے تعاون سے 31 دسمبر کو ہڑتال ہوگی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.