لاہور : پاکستان عوامی تحريک نے وفاقی حکومت کی ايک سالہ کارکردگی پر وائٹ پيپر جاری کرديا، وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تحقیقات کیا گیا ہے۔
پی اے ٹی کے وائٹ پيپر ميں وزيراعظم نواز شریف کے غير ملکی دوروں پر آنیوالے اخراجات کی تحقيقات کا مطالبہ کيا گيا ہے، اور کہا گيا ہے کہ کابينہ کی ايک سالہ کارکردگی متاثر کن نہيں، نہ ہی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے کوئی مؤثر حکمت عملی سامنے آئی۔
Leave a Reply