Breaking News

پشاور: مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

 

پشاور کی سنٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پاک فضائیہ کے سابق ملازم نیاز محمد کا مشرف حملہ کیس میں کورٹ مارشل ہوا اور اسے پھانسی کی سزا سنائی گئی۔جھنڈا پل پر سابق صدر پرویز مشرف پر حملہ کرنے والے مجرم نیاز محمد کو دو روز قبل ہری پورجیل سے سنٹرل جیل منتقل کیا گیا اور گزشتہ رات ورثا سے آخری ملاقات کرائی گئی۔ پاک فضائیہ کے سابق ملازم نیاز محمد کا مشرف حملہ کیس میں کورٹ مارشل ہوا اور اسے پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ نیاز محمد نے رحم کی اپیل بھی کی جو مسترد کر دی گئی تھی۔ پھانسی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved