Breaking News

پی اے ٹی کا وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تحقیقات کا مطالبہ

 

لاہور : پاکستان عوامی تحريک نے وفاقی حکومت کی ايک سالہ کارکردگی پر وائٹ پيپر جاری کرديا، وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تحقیقات کیا گیا ہے۔

پی اے ٹی کے وائٹ پيپر ميں وزيراعظم نواز شریف کے غير ملکی دوروں پر آنیوالے اخراجات کی تحقيقات کا مطالبہ کيا گيا ہے، اور کہا گيا ہے کہ کابينہ کی ايک سالہ کارکردگی متاثر کن نہيں، نہ ہی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے کوئی مؤثر حکمت عملی سامنے آئی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved