بھارت ہٹ دھرمی سے پیچھے نہیں ہٹ رہا: ڈی جی رینجرز پنجاب

 

عید میلاد النبی کے موقع پر دہشت گردی کے خدشات کے تحت سندھ پولیس کی جانب سے کراچی سمیت صوبے کے پانچ شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش کی گئی جس کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے گیارہ اور بارہ ربیع کو کراچی، حیدر آباد، سکھر، خیر پور اور جامشورو میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق بزرگ، خواتین، بچے اور صحافی موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنی ہوں گے۔ نوٹی فیکشن میں پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف وزری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.