Breaking News

زرداری نے فوجی عدالتوں کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

 

لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدرآصف علی زرداری نے فوجی عدالتوں کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔

 

اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے حکومت سے مکمل تعاون کا اعلان کیا ہے ۔ اور فوجی عدالتوں سے متعلق حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

انہوں نے کہا کہ یہ وقت قوم اور سیاسی رہنماؤں کے متحد ہونے کا ہے۔ جس سے سانحہ پشاور کے شہداء کے لواحقین کا غم بھی بانٹا جا سکے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved