Breaking News

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

 

کراچی : کراچی ميں فائرنگ اور پُر تشدد واقعات کے نتيجے ميں پوليس اہلکار سميت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مواچھ گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل نجیب اللہ جاں بحق ہوگیا، مقتول کی لاش سول اسپتال لائی گئی، بلديہ ٹاؤن ميں فائرنگ سے ايک شخص جاں بحق ہوا، مقتول کی تاحال شناخت نہيں ہوسکی۔

لیاری کے علاقے بغدادی شاہ بیگ لین میں فائرنگ سے 30 سالہ پرویز جان سے گیا، سکھن سے ایک شخص کی 2 دن پرانی تشدد زدہ لاش ملی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved