رضا ربانی آبدیدہ کیوں ہوئے؟

 

اسلام آباد: سینیٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے موقع پر  پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی آبدیدہ ہو گئے۔

خطاب کے دوران جذبات کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ لیکن بالآخر بات مکمل کیے بغیر ہی بیٹھ گئے۔ جتنا شرمندہ آج ہوں پہلےکبھی نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ضمیر کی آوازکےخلاف ووٹ دیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.