Breaking News

سہراب گوٹھ پل کے قریب فائرنگ، دو پولیس اہل کار شہید

 

کراچی    :    سہراب گوٹھ پل کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا، پولیس اہل کار گھروں سے ڈیوٹی پر جا رہے تھے۔

پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ پل کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہل کاروں کی جانیں لے لیں، دونوں اہل کاروں کی شناخت محمد حسین  اور اصغر حسین کے نام سے ہوئی ہے، دونوں اہل کار سمن آباد کے پولیس اسٹیشن میں تعینات تھے اور سادہ کپڑوں میں ملبوس ہو کر بس میں سوار تھے۔ اہل کاروں کے جسد خاکی کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved