وزرات داخلہ نے سندھ حکومت کو خط لکھا ہے جس میں عزیر بلوچ کو یو اے ای سے واپس لانے کے لئے ضروری دستاویزات فوری طور پر حوالے کرنے کے لئے کہا ہے۔ یہ دستاویزات متحدہ عرب امارات حکومت کے حوالے کی جائیں گی۔ لیاری گینگ وار کے اہم ملزم عزیر بلوچ کو ایف آئی اے کے ذریعے یو اے ای سے ملک واپس لایا جائے گا۔

Leave a Reply