Breaking News

سری لنکن ٹیم پر حملے سمیت دہشتگردی کے 30 مقدمات وزرارت داخلہ کو ارسال

 

لاہور کی 4 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں اس وقت انتہائی ہائی پروفائل کیسز پر مزید کارروائی کے لئے اب انہیں ملٹری کورٹس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کل 30 اہم کیسز کی لسٹ وزات داخلہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ان کیسز میں سری لنکن کرکٹ ٹیم، ریسکیو 15، احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ، ایف آئی اے کی عمارت، مناواں ٹرینینگ سنٹر پر حملہ، ماڈل ٹائون حملہ اور جناح ہسپتال حملہ کیس کے علاوہ مذہبی منافرت پھیلانے کے دیگر اہم کیسز شامل ہیں۔ اب ان کیسز کی سماعت ملٹری کورٹس میں ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved