کراچی: پولیس مقابلے میں گینگ وار کے دو کارندے ہلاک، پانچ پولیس اہلکار زخمی –

 

کراچی: (دنیا نیوز) لیاری کے علا قے بغدادی میں پولیس اور گینگ وار ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کے دو کارندے ہلاک جبکہ پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی جاوید جسکانی کے مطابق ہلاک ملزمان کا تعلق گینگ وار سے ہے۔ جن کی شناخت عابد اور عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان 10 سے زائد افراد کے قتل سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کر لیا گیا۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.