Breaking News

کپتان کے نکاح کے ساتھ ہی جمائما نے اپنے نام کے ساتھ لگے “خان” کو ہٹا دیا –

 

لاہور: (دنیا نیوز) جمائما گولڈ سمتھ نے کرکٹ کی دنیا کے چمکتے ستارے کو اپنے سر کا تاج بنایا تو اپنے نام کے ساتھ بھی عمران خان کی مناسبت سے خان لکھنا شروع کر دیا۔ دونوں کی شادی بڑی دھوم دھام سے ہوئی۔ ان کی جوڑی بھی بڑی مثالی تھی۔ جمائما نے خان صاحب کے ساتھ راہیں الگ کر لیں مگر دونوں کے درمیان برسوں سے رابطے رہے۔ ایک اچھی دوستی ختم نہ ہوئی۔ یہاں تک کہ دوسری شادی کی خبر کو بھی جمائما نے خوش دلی سے لیا۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں بھی شادی کی مبارکباد دی۔ لیکن یہ بھی فطری بات ہے کہ سابق جیون ساتھی کی زندگی میں کوئی اور عورت آئے تو اس بات کو قبول کرنا مشکل ہے۔ کپتان کے نکاح کی اطلاع ملتے ہی جمائما نے اپنے نام کے ساتھ لگے خان کو ہٹانے کا اعلان کر دیا۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved