مشرف حملہ کیس: مجرم ڈاکٹر خالد کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دیدی گئی

 

راولپنڈی: سابق صدر پرویز مشرف پر حملےمیں ملوث مجرم خالد محمود کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔

پرویز مشرف پر حملے کے مجرم خالد محمود کو جمعہ کی رات ساڑھے نو بجے تختہ دار پر لٹکایا گیا۔

اس موقع پر جیل کے اطراف سخت سیکورٹی انتظامات نظر آئے۔ پھانسی سے قبل قیدی کی لواحقین سے آخری ملاقات کرائی گئی۔

مجرم پاک فضائیہ کا سابق اہلکار اور تلہ گنگ کا رہائشی تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.