لاہور : لاہور کے مشنری اسکولوں نے سیکیورٹی خدشات کے باعث تعطیلات ميں اٹھارہ جنوری تک توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے مشنري اسکولوں کي انتظاميہ نے مشترکا ميٹنگ ميں چھٹیاں بڑھانے کا فيصلہ کيا، چرچ انتظامیہ کے تحت چلنے والے تعليمي ادارے انيس جنوري کو دوبارہ کھليں گے۔ اس دوران سیکيورٹي انتظامات ميں مزيد بہتري لائي جائے گي۔ اٹھارہ جنوري تک بند رہنے والے اداروں ميں کانوينٹ آف جيسز اينڈ ميري، سينٹ انتھوني، سينٹ پيٹرز، ڈان باسکو اور ديگر تعليمي ادارے شامل ہيں۔

 

لاہور   :   لاہور کے مشنری اسکولوں نے سیکیورٹی خدشات کے باعث تعطیلات ميں اٹھارہ جنوری تک توسیع کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے مشنري اسکولوں کي انتظاميہ نے مشترکا ميٹنگ ميں چھٹیاں بڑھانے کا فيصلہ کيا، چرچ انتظامیہ کے تحت چلنے والے تعليمي ادارے انيس جنوري کو دوبارہ کھليں گے۔ اس دوران سیکيورٹي انتظامات ميں مزيد بہتري لائي جائے گي۔ اٹھارہ جنوري تک بند رہنے والے اداروں ميں کانوينٹ آف جيسز اينڈ ميري، سينٹ انتھوني، سينٹ پيٹرز، ڈان باسکو اور ديگر تعليمي ادارے شامل ہيں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.