جان کیری نے سرحدی خلاف ورزی پر بھارت کو کلین چٹ دی: الطاف حسین

 

امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے حوالے سے اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ جان کیری نے سرحدی خلاف ورزی پر بھارت کو کلین چٹ دے دی۔ آئی ڈی پیز کیلئے امریکی امداد بھی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے۔ ایم کیو ایم قائد نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کو شہید کہنے والوں پر فوری پابندی لگائی جائے۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.