لوئر کرم ایجنسی: بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید

 

لوئر کرم ایجنسی کے علاقے شبق میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی معمول کے گشت پر ہی تھی کہ اچانک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ دھماکے سے 2 اہلکار موقع پر شہید اور 3 شدید زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ واقعے کے بعد فورسز نے زخمیوں اور میتوں کو سی ایم منتقل کر دیا اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.