بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ میں شامل ہوں گے: ارباب رحیم

 

کراچی: سابق وزیراعلٰی سندھ ارباب غلام رحیم نے پیرپگارا کی پیشگوئی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ میں شامل ہونے والے ہیں۔
مگر سیاسی مخالفین نے بلاول کی اس خاموشی کو سیاسی پیشگوئی کے لیئے استعمال کرنے کی کوشش ضرور کی۔ ارباب غلام رحیم نے امید ظاہر کی بلاول مسلم لیگ میں شامل ہونے والے ہیں۔
ارباب غلام رحیم کی پیشگوئی سے یہ بھی تو لگتا ہے کہ بلاول کی گفتگو کی طرح خاموشی کا بھی سیاسی رد عمل آتا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.