آگ سرکاری سکول میں لگی ، اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا ۔ سکول میں اس وقت اساتذہ اور بچے بھی موجود تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا تاہم سکول کا فرنیچر جل کر خاکستر ہوگیا ، فائر بریگیڈ کے مطابق آگ سرکٹ شارٹ ہونے سے لگی۔ –

Leave a Reply