یو اے ای حکام نے عزیر بلوچ کو انٹرپول کے حوالے کر دی January 22, 2015 admin Uncategorized 0 سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کے حوالے سے تمام دستاویزات وزارت خارجہ کے حوالے کر دیئے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے عزیر بلوچ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کیا گیا تھا۔ عزیر بلوچ کراچی میں گینگ وار کا مرکزی ملزم سمجھا جاتا ہے۔ –
Leave a Reply