عمران خان کی عبادت اللہ تعالیٰ کیلئے ہے،پرویزرشید کیلئے نہیں،شیریں مزاری

 

اسلام آباد   :   پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پرویز ریشد کے الزامات اور بیانات پر مؤقف دیتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے زبان درازی کرنا پرویز رشید کا شیوا ہے، عمران خان کی عبادتیں اللہ سعبان تعالیٰ کیلئے ہیں، پرویز رشید کیلئے نہیں۔

ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی عبادت اللہ کیلئے ہے، پرویز رشید کیلئےنہیں، آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے زبان درازی پرویز رشید کا وتیرہ ہے۔

ترجمان نے کہا کہ پرویز رشید کا وزیر اطلاعات ہونا پاکستانی سیاست کا المیہ ہے، پرویز رشید عمران کی پریس کانفرنس پر نہیں کام پر دھیان دیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.