کراچی میں تین روز سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر لگی پابندی ختم

 

کراچی میں تین روز سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی نقص امن کے پیش نظر لگائی گئی تھی اور اس پابندی کے باعث عوام کو سخت مشکلات کا سامنا تھا ، دوسری طرف شہر میں امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں اور مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران پولیس نے پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزموں کے علاوہ گیارہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ، ان دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور ان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے ۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.