مرحوم سعودی فرمانرواکی غائبانہ نمازجنازہ فیصل مسجد میں اداکی جائیگی

 

اسلام آباد : مرحوم سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی غائبانہ نماز جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

ترجمان سعودی سفارت خانے کے مطابق فیصل مسجد میں غائبانہ نمازجنازہ ظہر کے بعد ادا کی جائے گی، سعودی سفارت خانے میں چھبيس سے اٹھائيس جنوری تک تعزیتی کتاب رکھی جائے گی، جس میں سعودی شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے بارے میں تاثرات قلمبند کئے جائيں گے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.