Breaking News

مسلمانوں پر الزام لگانے سے دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوسکتا،جان کیری

 

ڈیووس   :   امریکی وزیر خارجہ جان کیری کہتے ہیں پشاور اور پیرس جیسے واقعات کو فراموش نہیں کرسکتے، دہشت گردی چند  لوگوں کا ذاتی فعل ہے، مسلمانوں کو اجتماعی طور پر اس کا مجرم قرار دینا غلطی ہوگی۔

ڈيووس اکنامک فورم سے خطاب ميں امريکي وزيرخارجہ نے کہا کہ مہذب دنيا ميں دہشت گردي کي کوئي گنجائش نہيں، پشاور اسکول اور پيرس جيسے واقعات کي ياداب بھي تازہ ہيں۔
امريکي وزيرخارجہ نے واضح کیا کہ دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی کے لیے اسلام کو اجتماعي طور پر قصور وار قرارنہيں ديا جاسکتا۔

کیری نے کہا کہ اٹھارہ فروری کو واشنگٹن میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوگي جس ميں انسداد دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف مشترکا حکمت عملي ترتيب دي جائے گي۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved