جماعت اسلامی کراچی کا امن خراب کرنا چاہتی ہے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

 

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے جماعت اسلامی کی ریلی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی سازش قرار دے دیا، رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ فرانسیسی سفارتخانہ اسلام آباد میں ہے وہاں احتجاج کیوں نہیں کیا جاتا۔

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جماعت اسلامی جواب دے پُرتشدد مظاہرے کس شریعت کے مطابق ہیں، جماعت اسلامی شہر کراچی کا امن خراب کرنا چاہتی ہے، فرانس کا سفارتخانہ اسلام آباد میں ہے، وہاں احتجاج کیوں نہیں کیا؟۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.