بھارت کی نیو کلئیر گروپ میں شمولیت سے عدم توازن پیدا ہو گا: رانا تنویر – See

 

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا اجلاس خواجہ سہیل منصور کی صدارت میں ہوا جس میں بریفنگ دیتے ہوئے رانا تنویر نے بتایا کہ خطے میں حالات عدم توازن کی جانب جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزارت دفاع کے انتظامی ڈھانچے میں موجود خامیاں برآمدات پر اثر اانداز ہوتی ہیں۔ سیکرٹری پیداوار رانا طاہر نے کہا کہ بھارت سیکورٹی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا۔ پاک بھارت تنازعات کے حل ہونے تک امریکا بھارت کے ساتھ تعلقات ایک حد تک رکھے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.