Breaking News

شہباز شریف سے مستعفی گورنر چودھری محمد سرور کی ملاقات

 

مستعفی ہونیوالے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایوان وزیراعلیٰ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے چودھری محمد سرور کی عوامی مسائل کے حل کے لئے ان کی خدمات کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ چودھری محمد سرور نے صوبے کی عوام کے لئے بہت سارے کام کئے ہیں۔ ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved