Breaking News

راولپنڈی گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ تین افراد جاں بحق

 

راولپنڈی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہونے سے تین افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ، ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب گھر کے باورچی خانہ میں اہلخانہ کیلئے ناشتہ تیار کیا جا رہا تھا ، اسی دوران گیس کی پائپ لائن سے لیکج کے باعث کچن میں آگ لگ گئی اور زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved