برطانوی شہریوں نے اسرائیل کو ناپسندیدہ ترین ملک قرار دیدیا

 

دنیا کے دوسرے ممالک کے بارے میں برطانوی شہریوں کی رائے جاننے کیلئے اس سروے کا اہتمام ایک مقامی ادارے نے کیا۔ یہ سروے گزشتہ سال کے ابتدائی ماہ شروع ہوا اور کئی ماہ تک جاری رہا۔ سروے کے مطابق برطانوی شہریوں کی اکثریت نے اسرائیل کو ناپسندیدہ ترین ملک قرار دیا۔ پینتیس فیصد برطانوی شہریوں کے مطابق اسرائیل ایک جارح ملک ہے۔ زیادہ تر شہریوں نے غزہ پر وحشیانہ حملوں کے بعد اسرائیل کے خلاف رائے اپنائی تنتیس فیصد برطانوی شہریوں کے مطابق ایران ناپسندیدہ ترین ملک قرار پایا۔ سروے کے مطابق پہلے پانچ ممالک میں شمالی کوریا، اسرائیل ،ایران ، پاکستان اور نائیجیریا شامل ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.