تامل گروپوں پر عائد پابندی نہیں اٹھائی جائیگی، سری لنکا –

 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن نائب وزیر خارجہ آچیتھ پی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نئی حکومت کا تامل باغیوں پر پابندی برقرار رکھنے کا امکان ہے جبکہ ان تنظیموں پر سے یہ پابندی اٹھانے کے معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ دریں اثناء تامل باغی گروپوں کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے خواہاں ہیں۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.