ملتان : یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں سارے مفاد پرست پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملتان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اين آر او سے فائدہ نہيں نقصان اٹھايا، سارے مفاد پرست کپتان کی جماعت ميں شامل ہورہے ہيں
Leave a Reply