مانسہرہ: پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید February 3, 2015 admin Uncategorized 0 لاری اڈا کے قریب پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت چار پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ ایڈیشنل ایس ایچ او فرید خان ذخموں کی تاب نہ لاتےہوئے دم توڑ گئے۔ زخمی اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ –
Leave a Reply