پنجاب اسمبلی کا اجلاس دس فروری کو طلب

 

قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس دس فروری بروز منگل سہ پہر تین بجے طلب کیا ہے۔ اجلاس سینیٹ کے انتخابات تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف جاری سات آرڈیننس منظور کروائے جائیں گے جبکہ اجلاس بلانے کا مقصد سینیٹ انتخابات کی تیاری کے لئے ارکان اسمبلی سے رابطے یقینی بنانا بھی شامل ہے۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.