چین اور روس نے دہشتگردی پر پاکستان کیخلاف بھارت کی حمایت کر دی، انڈین میڈیا

 

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور دیگر حملوں میں ملوث دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے بھارت پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ میں قرار داد پیش کرنا چاہتا ہے ۔ اس تجویز پر روس اور چین نے بھارت کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ بیجنگ میں روس اور چین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس حمایت کو اہم کامیابی کے طور پر دیکھتی ہیں۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.