ہارورڈ یونیورسٹی نے عامر خان کو ”پی کے” پر لیکچر کیلئے مدعو کر لیا

 

پی کے نے بالی وڈ باکس آفس پر تو تاریخ رقم کی ہی عامر خان کو ایک اور اعزاز بھی دلا دیا۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ عامر خان کے کردار سے انتہائی متاثر ہوئی ہے۔ انہوں نے عامر خان کو مدعو کر لیا۔ عامر پی کے میں اپنے کردار اور اس کی تیاری ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے شئیر کریں گے۔ انیس دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم پی کے دنیا بھر میں چھ سو انچاس کروڑ روپے کما چکی ہے۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.