Breaking News

تھرپارکر:غذائی قلت سے مزید تین بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 348 ہوگئی

 

حکومت سندھ کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود متاثرین کے دکھ ختم نہ ہو سکے ، مقامی افراد کی بڑی تعداد امداد نہ ملنے کے باعث سخت پریشان ہے۔ بلند و بانگ دعویٰ کرنےوالی صوبائی حکومت آنکھوں پر پٹی باندھے ، کانوں میں سیسہ ڈالے ہر روز موات کے اضافے پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے امدادی کارروائیاں سست رفتاری کا شکار ہیں۔ متاثرین کے لئے طبی امداد اور ہسپتالوں میں سہولت فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہے۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved