ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید دس روپے کمی کا اعلان

 

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مین کمی کے بعد حکومت پاکستان ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے ، ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو گرام کے حساب سے کمی کی گئی ہے اور اب ایل پی جی پورے ملک میں سو روپے فی کلو گرام کے حساب سے دستیاب ہے ، دوسری طرف حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے اور زیادہ نرخ وصول کرنے والوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی ۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.