ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کے باہر کار میں بشیر نامی شخص اپنی فیملی کے ساتھ آیا ہوا تھا کہ اچانک ہی فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے بشیر کی دو بیٹیاں موقع پر جاں بحق جبکہ ماں زخمی ہو گئی۔ فائرنگ کے بعد بشیر نے خود کشی کر لی۔ واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گھریلو تنازعے کا لگتا ہے۔ واقعے کے بعد قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ علاقوں میں ٹریفک جام ہو گئی۔ –

Leave a Reply