پاک فوج کے 28 بریگیڈئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی February 4, 2015 admin Uncategorized 0 آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 28 بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ ترقی پانے والوں میں میڈیکل کور کے سات ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ –
Leave a Reply